ilanguages.org

القواعد الأردية

ادرس الأمثلة حسب وتيرتك. اختر مجموعة صغيرة وحاول تذكّرها دون النظر ثم راجعها في المرة القادمة.

واور
تحتکے نیچے
قبلپہلے
بعدکے بعد
داخلاندر
خارجباہر
معکے ساتھ
لكنمگر، لیکن
لبابت، برائے
منسے
إلىکو
فيمیں
ماذا؟کیا؟
من؟کون؟
كيف؟کس طرح؟
لماذا؟کیوں؟
أين؟کہاں ؟
أبداکبھی نہیں
نادراشاز و نادر
بعض الأحيانکبھی کبھی
عادةعموماً
دائماہمیشہ
كثيرزیادہ
أنامیں
أنتتو، تم، آپ
هووہ(مرد)
هيوہ(عورت)
نحنہم
هموہ(جمع)
يمیرا
كتیرا، تمہارا، آپ کا
هان کا
هاان کی
ناہمارا
همان کا (جمع)
أتكلم الإنجليزيةمیں انگریزی بولتا ہوں
تتكلم أنت الفرنسيةآپ فرانسیسی بولتے ہیں
يتكلم الألمانيةوہ جرمن بولتا ہے
تتكلم هي الإيطاليةوہ اطالوی بولتی ہے
أنا زرت فرنسامیں نے فرانس کا دورہ کیا
سأشرب الحليبمیں دودھ پیونگا
أفهمكمیں تمہاری بات سمجھ رہا ہوں
لا أفهمكمجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آ رہی ہے
لا أتكلم الفرنسيةمیں فرانسیسی نہیں بولتا.
هذا منزليیہ میرا گھر ہے
ذلك المطعم بعيدیہ ریستوران دور ہے
لا مشكلةکوئی مسئلہ نہیں

دليل تعلّم

أدلة التعلّم باللغة الإنجليزية